ورلڈ کپ فائنل میں شکست: فرانسیسی صدر نے اپنے کھلاڑیوں کو گراؤنڈ میں جا کر گلے لگایا

دوحہ :قطر میں فٹبال ورلڈکپ 2022 کے فائنل میں ارجنٹینا نے فرانس کو شکست دی، فائنل دیکھنے کیلئے فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون بھی گراؤنڈ میں موجود تھے۔ ٹیم کی جانب سے گول کرنے پر فرانسیسی صدر خوشی اچھلتے بھی رہے۔فرانس کی شکست کے بعد میکرون گراؤنڈ میں اتر کر اپنے کھلاڑیوں کو گلے لگایا اور حوصلہ دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں