خیبرپختونخوا کے ضلع تورغر میں پولیو کا نیا کیس رپورٹ

پشاور: خیبرپختونخوا کے ضلع تورغر میں پولیو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آیا ہے، جس کے بعد صوبے میں رواں سال کے دوران پولیو متاثرہ بچوں کی تعداد 19 تک پہنچ گئی ہے۔ نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی مزید پڑھیں

پاکستانی مارشل آرٹسٹ عرفان محسود کا ایک اور عالمی اعزاز

ڈیرہ اسماعیل خان سے تعلق رکھنے والے پاکستانی مارشل آرٹسٹ عرفان محسود نے ناروے کے سیور دائرسن کا گینیز ورلڈ ریکارڈ توڑ کر ایک اور عالمی اعزاز حاصل کر لیا۔ سیور دائرسن نے ایک منٹ میں 80 پاؤنڈ وزن کے مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع اور بلوچستان کے طلبہ کا ایچ ای سی کے باہر احتجاج دوبارہ شروع

قبائلی اضٌلاع اور بلوچستان سے تعلق رکھنے والے میڈیکل کے طلبہ نے رہائی کے بعد دوبارہ ہائیرایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی)کے باہر احتجاج شروع کردیا ہے. متاثرہ طلبہ دو ہفتے سے طلباء ہائر ایجوکیشن کمیشن کے باہر احتجاج کررہے ہیں مزید پڑھیں

وزیرستان کے معذور افراد کا اسلام آباد پریس کلب کے باہر دھرنا ختم

پشتون ڈیس ایبل فیڈریشن(پی ڈی ایف) جنوبی وزیرستان لوئر کے زیر اہتمام معذور افراد نے اسلام آباد پریس کلب کے باہر احتجاجی دھرنا ختم کردیا. پی ڈی ایف کے رہنما ثناء اللہ نےمیڈیا کوبتایاکہ علی وزیر، محسن داوڑ اور فیصل مزید پڑھیں

بین این پی مینگل کے رہنما عبدالولی کاکڑ گورنر بلوچستان تعینات

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملک عبدالولی کاکڑ کو گورنر بلوچستان مقرر کردیا۔ صدر مملکت نے گورنر بلوچستان کی تعیناتی آئین کے آرٹیکل 48 ایک اور 101 کے تحت وزیر اعظم کی ایڈوائس پر کی۔ وزیراعظم میاں شہباز شریف مزید پڑھیں

پشتون تحفظ مومنٹ کے رہنماعلی وزیرکی سمجھوتے کے تحت رہائی کی تردید

پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے سرکردہ رہنما اورجنوبی وزیرستان سے ممبر قومی اسمبلی علی وزیر نے کسی سمجھوتے کے تحت جیل سے رہائی کی تردید کرتے ہوئے کہاکہ انہوں نے جیل میں ملاقات کرنے والوں پرواضح کیا تھاکہ مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان،خیسورہ میں تعمیرہونے والا ڈیم تنازعہ کا شکار

جنوبی وزیرستان میں بننے والا ڈیم تنازع کا شکار ہوگیا،ڈیم کےلئے مختص زمین پر مقامی قبائل اور ٹھیکیداروں کے درمیان ٹھن گئی۔ 28دسمبر کو محسود قبیلے کے زیلی شاخ مچی خیل کے مشران کا ایک جرگہ منعقد ہوا جس میں مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان: وانہ میں پولیس تھانے پر ٹی ٹی پی جنگجوؤں کا حملہ،اسلحہ اور پولیس موبائل وین لیکر فرار ہوگئے

کالعدم تحریک طالبان(ٹی ٹی پی) نے جنوبی وزیرستان کے ہیڈکوارٹر وانہ میں پولیس سٹیشن پر دھاوا بول دیا،اسلحہ اور پولیس موبائل لیکر فرارہوگئے،جھڑپ میں ایک جنگجو مارا گیا ہے اورایک پولیس اہلکار زخمی ہیں۔ پولیس زرائع کے مطابق رات ایک مزید پڑھیں