وفاقی پولیس کی نااہلی،نوجوان کے قتل کی ایف آئی آر 19 روز بعد بھی درج نہ ہوسکی

(ارسلان سدوزئی ) وفاقی پولیس کی نااہلی،19 روز قبل ایکسڈنٹ میں‌جاں بحق ہونے والے نوجوان کی ایف آئی آر تاحال درج نہ ہوسکی. ایکسڈنٹ کا واقعہ 3اپریل 2024 کو پیش آیا اس وقت پیش آیا جب نوجوان ایمل سرفراز اپنے مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن کی غلط پالیسیاں، پیپلز پارٹی سے تعلقات سرد مہری کا شکار

اسلام آباد : حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ ن کی غلط پالیسیوں کے باعث ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان تعلقات سرد مہری کا شکار ہونے لگے. پی ڈی ایم اتحاد کے دوران پیپلز پارٹی کے تعینات کردہ اچھی مزید پڑھیں

لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی ایس پی اپنے گن مین سمیت جاں بحق

لکی مروت: خیبرپختونخوا کے علاقے لکی مروت میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ڈی ایس پی کو گن مین سمیت جاں بحق کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق فائرنگ کا افسوسناک واقعہ لکی مروت کے علاقے میں پیش آیا، ڈی مزید پڑھیں

سابق وفاقی وزیر فوادچوہدری کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا

راولپنڈی:سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کو ضمانت ملنے کے بعد اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ٹوئٹ میں تحریک انصاف کے سابق رہنما فواد چودھری کی اہلیہ نے اپنے شوہر کی رہائی مزید پڑھیں

پرویز الہٰی سمیت دیگر کو ضمنی الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کا تحریری فیصلہ جاری

لاہور:لاہورہائیکورٹ نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی سمیت دیگر کو ضمنی الیکشن میں اجازت دینے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ دو رکنی بنچ نے اپیل پر نو صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا، فیصلے میں کہا گیا کہ مزید پڑھیں

عدت نکاح کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت

اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی دوران عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت میں وقفہ کر دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاہ رخ ارجمند نے مزید پڑھیں

اسرائیل کو جواب دینے کی تیاری، ایران نے امریکا کوبھی خبردار کردیا

تہران:ایران نے امریکا کو متنبّہ کردیا کہ ایک طرف ہوجائے کیونکہ وہ اسرائیل کو جواب دینے کی تیاری کر رہا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایران نے ایک تحریری پیغام میں امریکا کو خبردار کیا ہے کہ وہ اسرائیلی وزیراعظم مزید پڑھیں

پاکستان چھوڑنیوالے افغان باشندوں کی تعداد 5 لاکھ 27 ہزار سے متجاوز

اسلام آباد: غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے، اب تک پاکستان چھوڑنیوالے افغان باشندوں کی تعداد 5 لاکھ 27 ہزار سے متجاوز کر گئی ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق 3 اپریل 2024 تک پاکستان مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کا شیریں مزاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر شیریں مزاری کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سابق رہنما شیریں مزید پڑھیں

غیر قانونی بھرتیوں کا کیس: پرویز الہٰی پر فرد جرم کی کارروائی مکمل نہ ہو سکی

لاہور : سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی پر غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی مکمل نہ کی جا سکی۔ لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت کے جج ارشد حسین نے چودھری پرویز الہٰی کیخلاف مزید پڑھیں