بی آر ٹی کرایوں میں اضافے کی تجویز مسترد، حکومت کا عوام کو ریلیف دینے کا فیصلہ

حکومت خیبر پختونخوا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود بی آر ٹی کرایوں میں اضافے کی تجویز مسترد کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹرانس پشاور کی جانب سے ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کے پیش نظر مزید پڑھیں

محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبر پختونخوا کا اسکولوں کی نگرانی کے لیے ’اسکول لیڈر ایپ‘ متعارف کرانے کا فیصلہ

محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبر پختونخوا نے صوبے بھر کے سرکاری اسکولوں کی نگرانی کو جدید بنانے کے لیے اسکول لیڈر ایپ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے، جس کا باضابطہ آغاز 16 مارچ سے کیا جائے گا۔ نئے مزید پڑھیں

اسلام آباد کی فضائی حدود بند ہونے کی خبریں بے بنیاد قرار،پی اے اے

اسلام آباد: پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی (پی اے اے) نے دارالحکومت کی فضائی حدود بند ہونے کی گردش کرنے والی خبروں کو مسترد کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کچھ دیر قبل سوشل میڈیا پر یہ افواہیں پھیل رہی تھیں کہ مزید پڑھیں

قیوم اسپورٹس کمپلیکس میں ریکارڈ نیلامی، “وزیرستان 1” سب سے مہنگی نمبر پلیٹ قرار

قیوم اسپورٹس کمپلیکس کے ارینا ہال میں پرسنلائزڈ مارکس چوائس نمبر پلیٹس کی پُررونق نیلامی جاری ہے، جس میں عوام کی بڑی تعداد دلچسپی لے رہی ہے۔ منفرد اور خصوصی نمبر پلیٹس کے حصول کے لیے خریداروں کے درمیان سخت مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان: مالی تنازع خونی تصادم میں تبدیل، سب انسپکٹر سمیت 5 افراد زخمی

جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل توئی خولہ میں مالی لین دین کے تنازع نے خونی تصادم کی شکل اختیار کر لی جس کے نتیجے میں سب انسپکٹر اور دو پولیس اہلکاروں سمیت پانچ افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا: غیر قانونی کان کنی روکنے میں غفلت، دو انتظامی افسران معطل

خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں غیر قانونی کان کنی کے خلاف جاری کارروائیوں کو مزید سخت کرتے ہوئے فرائض میں کوتاہی برتنے والے دو انتظامی افسران کو معطل کر دیا ہے۔ محکمہ اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان: شادی کی تقریب میں مبینہ خودکش دھماکا، جاں بحق افراد کی تعداد 7 ہو گئی

خیبر پختونخوا کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں قریشی موڑ کے قریب شادی کی ایک تقریب کے دوران پیش آنے والے مبینہ خودکش دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد بڑھ کر سات ہو گئی ہے، جس کے بعد علاقے مزید پڑھیں

پنجاب کی جانب سے ترسیل پابندی برقرار رہی تو رمضان میں آٹے کا شدید بحران پیدا ہونے کا خدشہ

فلور ملز مالکان نے خبردار کیا ہے کہ اگر پنجاب حکومت نے خیبر پختونخوا کو گندم اور آٹے کی ترسیل پر عائد پابندی فوری طور پر ختم نہ کی تو رمضان المبارک کے دوران آٹے کا بحران سنگین صورت اختیار مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا کراچی روانگی سے قبل پیغام، مزارِ قائد پر بڑے جلسے کا اعلان

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کراچی روانگی سے قبل جاری ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ وہ تین روزہ دورے پر سندھ جا رہے ہیں، جہاں اتوار کے روز کراچی میں مزارِ قائد پر ایک بڑے عوامی جلسے کا انعقاد مزید پڑھیں

پشاور، لیڈی ریڈنگ اسپتال میں عملے کی دوہری ملازمت پر مکمل پابندی عائد

پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں عملے کی دوہری ملازمت پر مکمل پابندی نافذ کر دی گئی ہے، جس کے حوالے سے اسپتال انتظامیہ نے باضابطہ اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق اب کوئی بھی ملازم بیک وقت مزید پڑھیں