پاکستان میں جمہوریت، انسانی حقوق کا احترام یقینی بنایا جائے، امریکی ایوان میں قراداد منظور

واشنگٹن:امریکی ایوان نمائندگان کی فارن افیئرزکمیٹی نے پاکستان میں جمہوریت، انسانی حقوق اورقانون کی پاسداری سے متعلق قراردار صفر کے مقابلے میں 50 ووٹوں سے منظورکرلی۔ فارن افیئرز کمیٹی میں منظور ہونے والی قرارداد پاکستان میں جمہوریت اور شفاف انتخابات مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈاپور کو عدالت سے بڑ ا ریلیف مل گیا

اسلام آباد: انسداد دہشتگردی عدالت نے جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں وزیراعلیٰ کے علی امین گنڈاپور کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست منظور کرلی۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اپنے وکلا کے ہمراہ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی مزید پڑھیں

مردان میں فائرنگ سے خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق

مردان:مردان میں فائرنگ کے نتیجے میں خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ فائرنگ کا واقعہ گوجر گڑھی رنگ روڈ کے قریب پیش آیا۔ فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے۔ اطلاع ملنے پر امدادی ٹیمیں جائے وقوع پر پہنچی۔واقعہ کے مزید پڑھیں

الیکشن کے دوران ریٹرننگ افسران نے قانونی تقاضے پورے نہیں کئے،فافن

فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) کے مطابق حالیہ الیکشن کے دوران ریٹرننگ افسران ( آر اوز )نے قانونی تقاضے پورے نہیں کئے. فافن نے الیکشن 2024 کے حوالے سے اپنی جائزہ رپورٹ شائع کی ہے . فافن کے مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع اور بلوچستان کے طلبہ کا ایچ ای سی کے باہر احتجاج دوبارہ شروع

قبائلی اضٌلاع اور بلوچستان سے تعلق رکھنے والے میڈیکل کے طلبہ نے رہائی کے بعد دوبارہ ہائیرایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی)کے باہر احتجاج شروع کردیا ہے. متاثرہ طلبہ دو ہفتے سے طلباء ہائر ایجوکیشن کمیشن کے باہر احتجاج کررہے ہیں مزید پڑھیں

وزیرستان کے معذور افراد کا اسلام آباد پریس کلب کے باہر دھرنا ختم

پشتون ڈیس ایبل فیڈریشن(پی ڈی ایف) جنوبی وزیرستان لوئر کے زیر اہتمام معذور افراد نے اسلام آباد پریس کلب کے باہر احتجاجی دھرنا ختم کردیا. پی ڈی ایف کے رہنما ثناء اللہ نےمیڈیا کوبتایاکہ علی وزیر، محسن داوڑ اور فیصل مزید پڑھیں

پاکستان اور اسرائیل کے درمیان تجارت کی افواہیں ’پروپیگنڈا‘ قرار

اسرائیل کے ساتھ تجارتی تعلقات کی خبروں پر ترجمان دفتر خارجہ اور وزرات تجارت کا ردعمل سامنے آگیا۔ ایک بیان میں ترجمان دفترخارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان کے اسرائیل کے ساتھ کوئی سفارتی یا تجارتی تعلقات نہیں ہیں، پاکستان مزید پڑھیں