سپریم کورٹ نے نیب سے برآمد کروائی گئی رقوم کا حساب مانگ لیا

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے نیب سے مختلف کیسز میں برآمد کروائی گئی رقوم کا حساب مانگ لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کے خلاف عمران خان کی درخواست پر چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی مزید پڑھیں

بین این پی مینگل کے رہنما عبدالولی کاکڑ گورنر بلوچستان تعینات

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملک عبدالولی کاکڑ کو گورنر بلوچستان مقرر کردیا۔ صدر مملکت نے گورنر بلوچستان کی تعیناتی آئین کے آرٹیکل 48 ایک اور 101 کے تحت وزیر اعظم کی ایڈوائس پر کی۔ وزیراعظم میاں شہباز شریف مزید پڑھیں

پارلیمنٹیرینز کاقومی سطح پر بچوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے قواعد و ضوابط وضع کرنے کی ضرورت پر زور

فوزیہ کلثوم رانا اسلام آباد:سینئر پارلیمنٹیرینز نے ملک کی مضبوط بنیاد بنانے کے لیے قومی سطح پر بچوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے قواعد و ضوابط وضع کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے 3 مزید پڑھیں

پشتون تحفظ مومنٹ کے رہنماعلی وزیرکی سمجھوتے کے تحت رہائی کی تردید

پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے سرکردہ رہنما اورجنوبی وزیرستان سے ممبر قومی اسمبلی علی وزیر نے کسی سمجھوتے کے تحت جیل سے رہائی کی تردید کرتے ہوئے کہاکہ انہوں نے جیل میں ملاقات کرنے والوں پرواضح کیا تھاکہ مزید پڑھیں

رشتہ داروں، ارب پتی افراد اور صنعت کاروں پر مشتمل خیبر پختونخوا کے نگران کابینہ میں کون شامل؟

رشتہ داروں، ارب پتی افراد اور صنعت کاروں پر مشتمل خیبر پختونخوا کے 15 رکنی نگران صوبائی کابینہ نے حلف اٹھا لیا۔ دستیاب معلومات کے مطابق صوبائی کابینہ کے انتخاب میں تحریک انصاف کو نظر انداز کیا گیا ہے۔کابینہ میں مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان،خیسورہ میں تعمیرہونے والا ڈیم تنازعہ کا شکار

جنوبی وزیرستان میں بننے والا ڈیم تنازع کا شکار ہوگیا،ڈیم کےلئے مختص زمین پر مقامی قبائل اور ٹھیکیداروں کے درمیان ٹھن گئی۔ 28دسمبر کو محسود قبیلے کے زیلی شاخ مچی خیل کے مشران کا ایک جرگہ منعقد ہوا جس میں مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان: وانہ میں پولیس تھانے پر ٹی ٹی پی جنگجوؤں کا حملہ،اسلحہ اور پولیس موبائل وین لیکر فرار ہوگئے

کالعدم تحریک طالبان(ٹی ٹی پی) نے جنوبی وزیرستان کے ہیڈکوارٹر وانہ میں پولیس سٹیشن پر دھاوا بول دیا،اسلحہ اور پولیس موبائل لیکر فرارہوگئے،جھڑپ میں ایک جنگجو مارا گیا ہے اورایک پولیس اہلکار زخمی ہیں۔ پولیس زرائع کے مطابق رات ایک مزید پڑھیں

اقتدار میں آیا تو جنرل (ر) باجوہ کے خلاف کارروائی نہیں کروں گا، عمران خان

لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کے ساتھ جھگڑا میری ذات کا ہے یہ کہنا درست نہیں کہ اقتدار میں آکر باجوہ کے خلاف کارروائی کریں گے، جنرل عاصم منیر مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا عمران کا آلہ کار بننے کے بجائے صوبے کے امن پر توجہ دیں،رانا ثنا اللہ

اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ کے پی میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال باعث تشویش ہے، وزیراعلی امن وامان کی صورتحال پر سنجیدگی سے توجہ دیں اور اپنے صوبے میں زیادہ اور مزید پڑھیں