چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد کی ای۔کچہری، عوامی شکایات کے فوری حل کی یقین دہانی

چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) سینیٹر روبینہ خالد کی زیرِ صدارت بی آئی ایس پی ہیڈکوارٹرز میں ای۔کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد عوام کے مسائل براہِ راست سننا اور ان کے فوری ازالے مزید پڑھیں

سیاسی اختلافات بھلا کر دہشتگردی کے خلاف یکجہتی اختیار کی جائے، وزیراعلیٰ سہیل خان آفریدی

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل خان آفریدی نے کہا ہے کہ دہشتگردی کی لہر کسی سیاسی وابستگی کو نہیں دیکھتی، بم پھٹنے سے پہلے یہ نہیں دیکھا جاتا کہ متاثرہ شخص کس جماعت سے تعلق رکھتا ہے۔ دہشتگردی کے خلاف مزید پڑھیں

سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان حج 2026 کے انتظامات پر معاہدہ

پاکستان اور سعودی عرب کے مابین حج 2026 کے انتظامات اور سہولیات کے حوالے سے باضابطہ معاہدہ طے پا گیا ہے۔ یہ معاہدہ گزشتہ شب جدہ میں سعودی نائب وزیرِ حج و عمرہ ڈاکٹر عبد الفتاح بن سلیمان المشاط اور مزید پڑھیں

بی آئی ایس پی کا ضم شدہ اضلاع میں فلاحی اقدامات مزید مؤثر بنانے کا عزم

وزیر اعظم کے معاونِ خصوصی برائے ضم شدہ اضلاع، مبارک زیب، نے اپنے وفد کے ہمراہ آج بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے مرکزی دفتر کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے چیئرپرسن روبینہ خالد سے ملاقات کی۔ مزید پڑھیں

اسلام آباد میں صحافیوں کے تحفظ پر گول میز اجلاس، آزادیٔ صحافت کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد:اسلام آباد کے ایک مقامی ہوٹل میں میڈیا کے نگران ادارے فریڈم نیٹ ورک کے زیر اہتمام “جرنلسٹس سیفٹی میکنزمز اینڈ اینڈنگ امپیونٹی” کے عنوان سے گول میز اجلاس منعقد ہوا۔ یہ اجلاس جرمنی، نیدرلینڈز اور فرانس کے سفارت مزید پڑھیں

دیر اور سوات میں موسلادھار بارش و ژالہ باری، سردی کی شدت میں اضافہ

خیبر پختونخوا کے اضلاع دیر اور سوات میں گرج چمک کے ساتھ ہونے والی موسلادھار بارش اور ژالہ باری نے موسم سرد کر دیا۔ دیر میں بارش کے دوران آسمان پر گھنے بادل چھا گئے اور اندھیرا چھا جانے سے مزید پڑھیں

ورلڈ بینک مشن کا بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ہیڈکوارٹر کا دورہ

اسلام آباد: ورلڈ بینک کے مشن نے MENAP ریجن کے سوشل پالیسی پریکٹس منیجر مسٹر کرسٹوبل ریڈاؤ کینو کی قیادت میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا۔ چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر مزید پڑھیں

پشاور: سی ٹی ڈی تھانے میں دھماکہ، ایک اہلکار جاں بحق، ایک زخمی

پشاور میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے تھانے میں اچانک ہونے والے زوردار دھماکے سے ایک پولیس اہلکار زندگی کی بازی ہار گیا جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق یہ دھماکہ شارٹ سرکٹ کے باعث مزید پڑھیں