ایبٹ آباد: ہائیکورٹ بار ایبٹ آباد نے سابق چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی پر مشتمل کمیشن کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا۔ ایک بیان میں ہائی کورٹ بار ایبٹ آباد نے کہا کہ سابق چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی مزید پڑھیں
اسلام آباد:سینیٹ کی 48 خالی نشستوں میں سے 18 پر امیدوار بلامقابلہ منتخب کر لیے گئے جبکہ باقی 30 نشستوں پر انتخاب دو اپریل کو ہو گا۔ خیبر پختونخوا کی 11 نشستوں پر سینیٹ الیکشن خطرات سے دوچار ہے، صوبائی مزید پڑھیں
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی اسمبلی رکنیت چیلنج کردی گئی، نوابزادہ گہرام بگٹی نے پی بی 10 کی نشست فوری خالی قرار دے کر ضمنی انتخاب کرانے کی درخواست دائر کردی ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی مزید پڑھیں
غزہ میں امداد کے منتظر افراد پر ایک مرتبہ پھر اسرائیلی فوج نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 17 فلسطینی شہید اور 30 زخمی ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق دیرالبلاح میں مغازی پناہ گزیں کیمپ پر بھی مزید پڑھیں
پشاور: راولپنڈی، اسلام آباد سمیت پنجاب اور خیبرپختونخوا میں مختلف مقامات پر آج مزید بارش اور پہاڑوں پر برفباری متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جڑواں شہروں سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مزید پڑھیں
راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی اور سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کے درمیان ایس او پیز طے ہوگئے، دونوں نے ایس او پیز پر دستخط کر دیے۔ جیل ملاقاتوں کے لیے بانی پی ٹی آئی نے تین فوکل پرسن مقرر کردیے۔چیئرمین پی ٹی مزید پڑھیں
اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود قریشی و دیگر کے خلاف 9 مئی واقعات کے دو مقدمات کی سماعت 30اپریل تک ملتوی کردی ۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں جوڈیشل مزید پڑھیں
پشاور: سینیٹ انتخابات کے لیے پی ٹی آئی رہنما و سابق وزیر مراد سعید کے کاغذات منظور کرلیے گئے، اپیلیٹ ٹریبونل نے تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ اپیلیٹ ٹریبونل نے مراد سعید کے خلاف تمام 8 اعتراضات مسترد کردیئے ہیں ۔ مزید پڑھیں
کوئٹہ:بلوچستان کے 10 اضلاع میں آج سوئی گیس کی فراہمی بند کردی گئی۔ اس حوالے سے ترجمان سوئی سدرن کا کہنا ہے کہ گیس کی فراہمی پائپ لائن کی مرمت کی وجہ سے صبح 6 سے دوپہر 1 بجے تک مزید پڑھیں
غزہ:مشرقی غزہ کے علاقے شجائیہ میں اسرائیلی حملے میں 10فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق القسام بریگیڈ کے حملے میں اسرائیل فوجی افسر ہلاک اور 16 زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا جا رہا ہے کہ مشرقی غزہ مزید پڑھیں