شانگلہ:خیبرپختونخوا کے ضلع شانگلہ کے علاقے بشام میں حملہ آوروں نے بارود سے بھری گاڑی مسافروں کی گاڑی سے ٹکرادی جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ ڈی آئی جی مالاکنڈ کے مطابق مسافرگاڑی اسلام آباد سے کوہستان جارہی مزید پڑھیں
پشاور:پشاور ہائی کورٹ نے خیبر پختونخوا اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر حلف نہ لینے کی درخواست پر سپیکر صوبائی اسمبلی کو کل منگل تک عدالت میں جواب جمع کروانے کا حکم دے دیا۔ پشاور ہائی کورٹ میں اپوزیشن جماعتوں کی مزید پڑھیں
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری کر کے بدھ تک جواب طلب کر لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی آئی کی اسلام آباد میں مزید پڑھیں
راولپنڈی : سکیورٹی فورسز نے تربت میں نیول بیس پر دہشتگردوں کے حملے کو ناکام بنا دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے شہر تربت میں واقع پاکستان نیول بیس پر مسلح مزید پڑھیں
راولپنڈی: خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کیساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد جہنم واصل ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان مزید پڑھیں
پشاور: خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف سیاسی مقدمات کے خاتمے کیلئے صوبائی حکومت نے حکمت عملی بنانے پر غور شروع کر دیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے غیر ضروری مقدمات کے خاتمے کے مزید پڑھیں
اسلام آباد:اسلام آباد کی عدالت نے ضمانت قبل از گرفتاری کے معاملے میں سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 4 اپریل کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن مزید پڑھیں
پشاور:مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے کہا ہے کہ اعظم سواتی کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض اٹھایا ہے۔ پشاور میں مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں
پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں نے مخصوص نشستوں پر حلف نہ لینے کیخلاف درخواست دائر کردی۔ خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس نہ بلانے اور مخصوص نشستوں پر حلف نہ لینے کا معاملہ پشاور ہائی کورٹ میں پہنچ گیا۔ اپوزیشن جماعتوں مزید پڑھیں
اسلام آباد : سپریم کورٹ آف پاکستان میں فوجی عدالتوں کیخلاف انٹراکورٹ اپیلوں پر سماعت آج ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 6 رکنی بینچ فوجی عدالتوں کیخلاف انٹراکورٹ اپیلوں کی مزید پڑھیں