خیبر پختونخوا اسمبلی میں گجری زبان کو باضابطہ طور پر تسلیم کرلیا گیا

خیبر پختونخوا اسمبلی نے گجری زبان کو ایوان کی کارروائی کا حصہ بنا کر اسے صوبے میں بولی جانے والی چھٹی زبان کے طور پر منظور کرلیا ہے۔ اسمبلی اجلاس کے دوران اراکین کو گجری زبان میں گفتگو کی اجازت مزید پڑھیں

پولیو سے پاک پاکستان شہید محترمہ بینظیربھٹو کا خواب تھا،سینیٹر روبینہ خالد

اسلام آباد: بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن سینیٹر روبینہ خالد نے انسدادِ پولیو کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ پولیو ایک ایسا موذی مرض ہے جس کے مکمل خاتمے کے لیے پوری قوم مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان ،لدھا کے علاقے پٹویلائی میں مبینہ ڈرون حملہ، دو افراد جاں بحق

گوہر محسود جنوبی وزیرستان اپر کے ہیڈکوارٹر لدھا میں واقع گاؤں پٹویلائی بوراکئی میں مبینہ ڈرون حملے میں قبائلی رہنما بیٹی سمیت جاں بحق ہوگئے۔ حملے میں ملک میرخسان لنگرخیل کے گھر کو نشانہ بنایا گیا جس میں ملک میر مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے ضلع تورغر میں پولیو کا نیا کیس رپورٹ

پشاور: خیبرپختونخوا کے ضلع تورغر میں پولیو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آیا ہے، جس کے بعد صوبے میں رواں سال کے دوران پولیو متاثرہ بچوں کی تعداد 19 تک پہنچ گئی ہے۔ نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی مزید پڑھیں

عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملی تو حکمتِ عملی بدل دوں گا، سہیل آفریدی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ انہیں اپنے قائد عمران خان سے ملاقات سے روکا جائے تو وہ آئندہ حکمتِ عملی عوام کے سامنے رکھیں گے۔ بانی چیئرمین سے ملاقات کے بعد ہی وہ وزارتِ داخلہ کے نمائندوں مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواست، چیف جسٹس کو خط ارسال

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کے لیے چیف جسٹس آف پاکستان کو خط ارسال کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ خط ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا کے توسط سے چیف مزید پڑھیں

سوات موٹروے کے قریب المناک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 15 افراد جاں بحق، 8 زخمی

ملاکنڈ: سوات موٹروے کے ٹنل نمبر 3 کے قریب ایک دلخراش ٹریفک حادثہ پیش آیا، جہاں ٹرک الٹنے کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 15 افراد جاں بحق جبکہ 8 شدید زخمی ہو گئے۔ جاں بحق اور زخمیوں میں مزید پڑھیں

سہیل آفریدی نے خیبر پختونخوا کے 30ویں وزیرِ اعلیٰ کے طور پر حلف اٹھا لیا

پشاور: پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سہیل آفریدی نے بدھ کے روز خیبر پختونخوا کے 30ویں وزیرِ اعلیٰ کے طور پر اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے گورنر ہاؤس میں مزید پڑھیں