نو مئی مقدمات: عمران خان اور شاہ محمودقریشی کیخلاف سماعت 30 اپریل تک ملتوی

اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود قریشی و دیگر کے خلاف 9 مئی واقعات کے دو مقدمات کی سماعت 30اپریل تک ملتوی کردی ۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں جوڈیشل مزید پڑھیں

سینیٹ انتخابات کے لیے مراد سعید کے کاغذات منظور

پشاور: سینیٹ انتخابات کے لیے پی ٹی آئی رہنما و سابق وزیر مراد سعید کے کاغذات منظور کرلیے گئے، اپیلیٹ ٹریبونل نے تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ اپیلیٹ ٹریبونل نے مراد سعید کے خلاف تمام 8 اعتراضات مسترد کردیئے ہیں ۔ مزید پڑھیں

مشرقی غزہ کے علاقے شجائیہ میں اسرائیلی حملے میں 10 فلسطینی شہید

غزہ:مشرقی غزہ کے علاقے شجائیہ میں اسرائیلی حملے میں 10فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق القسام بریگیڈ کے حملے میں اسرائیل فوجی افسر ہلاک اور 16 زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا جا رہا ہے کہ مشرقی غزہ مزید پڑھیں

سینیٹ الیکشن کیلئے پی ٹی آئی رہنماؤں کے کاغذات منظوری کا معاملہ ،پشاورہائیکورٹ کا الیکشن کمیشن کو نوٹس

پشاور:پشاور ہائیکورٹ نے سینیٹ الیکشن کیلئے مراد سعید، اعظم سواتی، فیصل جاوید، خرم زیشان اور اظہرمشوانی کے کاغذات منظوری کے خلاف درخواستوں پر الیکشن کمیشن اور فریقین سے یکم اپریل تک جواب طلب کرلیا۔ پی ٹی آئی رہنماؤں کے سینیٹ مزید پڑھیں

کوئی سمجھتا ہے اسکے ساتھ انصاف نہیں ہوا تو قیامت میں اپنی بہترین نیکی دینےکو تیار ہوں،چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ

پشاور: چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ محمد ابراہیم نے کہا ہےکہ اللہ کوحاضر ناظر جان کرکہتا ہوں کہ کسی کے ساتھ نا انصافی نہیں کی۔ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس محمد ابراہیم کے کمرہ عدالت میں ختم القرآن کی تقریب ہوئی مزید پڑھیں

غیر قانونی بھرتیوں کا کیس: پرویز الہٰی و دیگر ملزمان فرد جرم کیلئے طلب

لاہور: اینٹی کرپشن عدالت نے غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی و دیگر ملزمان کو فرد جرم کیلئے طلب کر لیا۔ لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے گزشتہ سماعت مزید پڑھیں

سینیٹ انتخابات کیلئے تیاریاں آخری مرحلے میں داخل

اسلام آباد: 2 اپریل کو ہونیوالے سینیٹ انتخابات کیلئے تیاریاں آخری مرحلے میں داخل ہوگئیں ، سینیٹ انتخابات کیلئے بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا کام جاری ہے۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق اسلام آباد اور کراچی کی پرینٹگ پریسز میں مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی پرپہلے بھی حملہ ہوا، مزید بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے: ہائیکورٹ

لاہور:لاہور ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی پر پہلے بھی حملہ ہوچکا ہے، ہم مزید کسی بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے۔ لاہور ہائیکورٹ میں تحریک انصاف لائیرز فورم کے صدر افضال عظیم کی جانب سے بانی مزید پڑھیں

پشاورہائیکورٹ: مخصوص نشستوں کے ارکان سے حلف کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

پشاور: خیبر پختونخوا اسمبلی میں مخصوس نشستوں کے ارکان سے حلف لینے کی درخواست پر پشاور ہائی کورٹ نے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ پیپلز پارٹی، ن لیگ اورجے یو آئی کی مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان سے مزید پڑھیں