ملک میں ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا خدشہ

اسلام آباد:ملک میں ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا خدشہ ہے۔ جاری کردہ ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے 50 پیسے اضافے کا امکان ہے۔ اس ممکنہ مزید پڑھیں

سویلین کے فوجی ٹرائل کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلوں کا معاملہ، کےپی کابینہ میں اختلافات

پشاور: خیبرپختونخوا کابینہ نے اختلاف رائے سے انٹرا کورٹ اپیل واپس لینے کی منظوری دے دی۔ ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا نے گزشتہ سماعت پر انٹرا کورٹ اپیلیں واپس لینے کا عندیہ دیا تھا۔ذرائع کے مطابق کے پی کابینہ نے فوجی عدالتوں مزید پڑھیں

انتخابی نتائج مسترد، فضل الرحمٰن کا 25 اپریل سے تحریک چلانے کا اعلان

اسلام آباد: سربراہ جمعیت علمائے اسلام( جے یو آئی) مولانا فضل الرحمان نے انتخابی نتائج مسترد کرتے ہوئے 25 اپریل سے تحریک چلانے کا اعلان کردیا۔ جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے بیان میں کہا کہ ہم مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف کو اسلام آباد میں جلسہ کرنے کی اجازت

اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کو اسلام آباد میں جلسہ کرنے کی اجازت دینے کی ہدایت کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد مزید پڑھیں

شانگلہ میں چینی باشندوں کی گاڑی پر حملہ، 5 افراد ہلاک

شانگلہ:خیبرپختونخوا کے ضلع شانگلہ کے علاقے بشام میں حملہ آوروں نے بارود سے بھری گاڑی مسافروں کی گاڑی سے ٹکرادی جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ ڈی آئی جی مالاکنڈ کے مطابق مسافرگاڑی اسلام آباد سے کوہستان جارہی مزید پڑھیں

مخصوص نشستوں پر حلف برداری،پشاورہائیکورٹ نےسپیکر سے جواب طلب کرلیا

پشاور:پشاور ہائی کورٹ نے خیبر پختونخوا اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر حلف نہ لینے کی درخواست پر سپیکر صوبائی اسمبلی کو کل منگل تک عدالت میں جواب جمع کروانے کا حکم دے دیا۔ پشاور ہائی کورٹ میں اپوزیشن جماعتوں کی مزید پڑھیں

اسلام آباد میں جلسے کا معاملہ: پی ٹی آئی کی درخواست پر فریقین سے جواب طلب

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری کر کے بدھ تک جواب طلب کر لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی آئی کی اسلام آباد میں مزید پڑھیں

سکیورٹی فورسز کا ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن: 4 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی: خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کیساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد جہنم واصل ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف سیاسی مقدمات کے خاتمے کیلئے حکمت عملی بنانے پر غورشروع

پشاور: خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف سیاسی مقدمات کے خاتمے کیلئے صوبائی حکومت نے حکمت عملی بنانے پر غور شروع کر دیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے غیر ضروری مقدمات کے خاتمے کے مزید پڑھیں