اسرائیل کو جواب دینے کی تیاری، ایران نے امریکا کوبھی خبردار کردیا

تہران:ایران نے امریکا کو متنبّہ کردیا کہ ایک طرف ہوجائے کیونکہ وہ اسرائیل کو جواب دینے کی تیاری کر رہا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایران نے ایک تحریری پیغام میں امریکا کو خبردار کیا ہے کہ وہ اسرائیلی وزیراعظم مزید پڑھیں

تائیوان زلزلے سے لرزاٹھا، متعددعمارتیں زمین بوس، سونامی الرٹ جاری

تائی پے : تائیوان میں زلزلے کے شدید جھٹکوں سے زمین لرز اٹھی، متعدد عمارتیں گرنے کی وجہ سے ہلاکتوں کا خدشہ ہے جبکہ سونامی الرٹ جاری کردیا گیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق تائیوان کے دارالحکومت تائی پے میں مزید پڑھیں

مشرقی غزہ کے علاقے شجائیہ میں اسرائیلی حملے میں 10 فلسطینی شہید

غزہ:مشرقی غزہ کے علاقے شجائیہ میں اسرائیلی حملے میں 10فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق القسام بریگیڈ کے حملے میں اسرائیل فوجی افسر ہلاک اور 16 زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا جا رہا ہے کہ مشرقی غزہ مزید پڑھیں

رفح میں زمینی آپریشن انسانی تباہی کا سبب بنے گا: سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

نیو یارک:سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے خبردار کیا کہ رفح میں زمینی آپریشن انسانی تباہی کا سبب بنے گا۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق غزہ میں جنگ بندی کی کوششیں مشکلات کا شکار نظر آتی ہیں، حماس کے مزید پڑھیں

پاکستان میں جمہوریت، انسانی حقوق کا احترام یقینی بنایا جائے، امریکی ایوان میں قراداد منظور

واشنگٹن:امریکی ایوان نمائندگان کی فارن افیئرزکمیٹی نے پاکستان میں جمہوریت، انسانی حقوق اورقانون کی پاسداری سے متعلق قراردار صفر کے مقابلے میں 50 ووٹوں سے منظورکرلی۔ فارن افیئرز کمیٹی میں منظور ہونے والی قرارداد پاکستان میں جمہوریت اور شفاف انتخابات مزید پڑھیں

عراق میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر بم دھماکے میں 9 اہلکار ہلاک

عراق میں کرد جنگجوؤں کے اکثریتی شہر کرکوک میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں پولیس کے 9 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق کے صفرا گاؤں میں بم دھماکا عین اس وقت ہوا جب وہاں مزید پڑھیں

ایرانی حکومت نے مظاہروں کی حمایت پرآسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ کو گرفتار کرلیا

ایران کی حکومت نے آسکر ایوارڈ یافتہ فلم کی معروف اداکارہ ترانہ علی دوستی کو گرفتار کرلیا۔ ایرانی اداکارہ ترانہ علی نے ملک میں جاری مظاہروں کی حمایت کی تھی اور سوشل میڈیا پر بغیر اسکارف کے تصویر پوسٹ کرکے مزید پڑھیں

افغانستان ، صوبے پروان میں آئل ٹینکر الٹنےکے باعث 19 افراد جاں بحق،متعدد زخمی

افغانستان کے صوبے پروان میں ایک سرنگ میں آئل ٹینکر الٹنےکے باعث 19 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق حادثہ صوبہ پروان کےدرہ سالنگ کی سرنگ میں پیش آیا جہاں ایندھن سے بھرا ٹینکر الٹنے مزید پڑھیں