نائجیریا: مسلح افراد کا کیتھولک اسکول پر حملہ، 303 طلبا اور 12 اساتذہ اغوا

نائجیریا کی ریاست نائجر میں دہشت کا ماحول اس وقت پھیل گیا جب مسلح افراد نے سینٹ میریز کیتھولک اسکول پر حملہ کر کے سیکڑوں طلبا اور اساتذہ کو اغوا کر لیا۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق پاپیری علاقے کے مزید پڑھیں

نیویارک: عوامی طاقت کا مظاہرہ، زہران ممدانی نیویارک کے نئے میئر منتخب

نیویارک — امریکی شہر نیویارک میں میئر کے انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے زہران ممدانی نے اپنی جیت کو عوامی طاقت کی جیت قرار دیتے ہوئے کہا کہ شہریوں نے ثابت کردیا ہے کہ اختیار اب ان ہی کے مزید پڑھیں

کینیا میں طیارہ حادثہ، غیر ملکی سیاحوں سمیت 11 افراد ہلاک

نیروبی: کینیا کے ساحلی ضلع کوالے میں ایک مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں غیر ملکی سیاحوں سمیت 11 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ طیارہ کینیا کی نجی ایئرلائن ممباسا ایئر مزید پڑھیں

اسرائیل کو جواب دینے کی تیاری، ایران نے امریکا کوبھی خبردار کردیا

تہران:ایران نے امریکا کو متنبّہ کردیا کہ ایک طرف ہوجائے کیونکہ وہ اسرائیل کو جواب دینے کی تیاری کر رہا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایران نے ایک تحریری پیغام میں امریکا کو خبردار کیا ہے کہ وہ اسرائیلی وزیراعظم مزید پڑھیں

تائیوان زلزلے سے لرزاٹھا، متعددعمارتیں زمین بوس، سونامی الرٹ جاری

تائی پے : تائیوان میں زلزلے کے شدید جھٹکوں سے زمین لرز اٹھی، متعدد عمارتیں گرنے کی وجہ سے ہلاکتوں کا خدشہ ہے جبکہ سونامی الرٹ جاری کردیا گیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق تائیوان کے دارالحکومت تائی پے میں مزید پڑھیں

مشرقی غزہ کے علاقے شجائیہ میں اسرائیلی حملے میں 10 فلسطینی شہید

غزہ:مشرقی غزہ کے علاقے شجائیہ میں اسرائیلی حملے میں 10فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق القسام بریگیڈ کے حملے میں اسرائیل فوجی افسر ہلاک اور 16 زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا جا رہا ہے کہ مشرقی غزہ مزید پڑھیں

رفح میں زمینی آپریشن انسانی تباہی کا سبب بنے گا: سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

نیو یارک:سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے خبردار کیا کہ رفح میں زمینی آپریشن انسانی تباہی کا سبب بنے گا۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق غزہ میں جنگ بندی کی کوششیں مشکلات کا شکار نظر آتی ہیں، حماس کے مزید پڑھیں

پاکستان میں جمہوریت، انسانی حقوق کا احترام یقینی بنایا جائے، امریکی ایوان میں قراداد منظور

واشنگٹن:امریکی ایوان نمائندگان کی فارن افیئرزکمیٹی نے پاکستان میں جمہوریت، انسانی حقوق اورقانون کی پاسداری سے متعلق قراردار صفر کے مقابلے میں 50 ووٹوں سے منظورکرلی۔ فارن افیئرز کمیٹی میں منظور ہونے والی قرارداد پاکستان میں جمہوریت اور شفاف انتخابات مزید پڑھیں