بھارتی گلوکارآدتیہ نارائن کی کانسرٹ میں مداح سے بدتمیزی، مائیک مار دیا

بھارتی گلوکار اور میزبان اور معروف گلوکار ادت نارائن کے بیٹے آدتیہ نارائن نے دوران کانسرٹ مداح کے ہاتھ پر مائیک مارا ساتھ ہی اس کا فون چھین کر پھینک دیا۔ واقعہ بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے شہر بھلائی میں مزید پڑھیں