فرانس کو شکست دیکر ارجنٹینا نے تیسری بار فٹبال ورلڈکپ حاصل کرلیا

قطر میں فٹبال ورلڈکپ 2022 کے فائنل میں ارجنٹینا نے دفاعی چیمپئن فرانس کو شکست دے کر یورپ کی 16 سالہ اجارہ داری ختم کرتے ہوئے تیسری بار ورلڈکپ جیت لیا، 2006 سے مسلسل 4 بار یورپی ٹیموں نے ورلڈکپ مزید پڑھیں