عمران خان کو جیل میں رکھنے پر ماہانہ کتنا خرچہ آرہا ہے ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور: ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی پر جیل میں ماہانہ 12 لاکھ روپے خرچ آرہا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آٹی کو جیل میں مکمل سکیورٹی فراہم کرنے کے لیے دائر درخواست مزید پڑھیں