شیر افضل مروت نے کارکن کو تھپڑ مار دیا، واقعہ کی ویڈیو وائرل

پشاور:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت نے کارکن کو تھپڑ مار دیا، واقعہ کی ویڈیو وائرل ہوگئی، تاہم شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ کارکن کو نہیں اپنے گارڈ کو تھپڑ مارا تھا۔ پشاور مزید پڑھیں