خیبرپختونخواہ اسمبلی: اپوزیشن کی مخصوص نشستوں پر حلف نہ لینے کیخلاف درخواست

پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں نے مخصوص نشستوں پر حلف نہ لینے کیخلاف درخواست دائر کردی۔ خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس نہ بلانے اور مخصوص نشستوں پر حلف نہ لینے کا معاملہ پشاور ہائی کورٹ میں پہنچ گیا۔ اپوزیشن جماعتوں مزید پڑھیں