خیبرپختونخوانے ایک اور اعزازاپنے نام کرلیا

پشاور: خیبرپختونخواسمندرپارپاکستانیوں کیلئے ڈرائیونگ لائسنس کی آن لائن تجدید کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا۔ سمندرپارپاکستانیوں کو ڈرائیونگ لائسنس کی آن لائن تجدیدکی سہولت فراہم کردی گئی جس کے بعد خیبرپختونخوا کا لائسنس رکھنے والے اوور سیزپاکستانی آن لائن تجدید مزید پڑھیں