خیبرپختونخوا کے جنوبی اضلاع میں جان سے مارنا اور مارنے کی دھمکیوں کا سلسلہ عروج پر

جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے سیاسی اور سماجی نوجوان رہنما ندیم عوام دوست نے دعوی کیا ہے کہ ان کو گزشتہ کچھ سے نامعلوم افراد کی جانب سے جان سے مارنے کی دھمکیاں مل رہی ہیں.

ندیم عوام دوست نے میژہ نیوز سے بات کرتے ہوئے کہا “مجھے سنگین نوعیت کی دھمکیاں دی جارہی ھے آئی جی پولیس خیبر پختونخوا ڈی آئی جی ڈی آئی خان سیکٹر کمانڈر ٹانک اور ڈی پی او ٹانک سے نوٹس لینے کا اپیل کرتا ہوں کہ میرے گھر کے آس پاس مسلح لوگ نظر آتے ہیں خدارا مجھے تحفظ فراہم کیا جائے”

ندیم عوام دوست ٹانک میں حکمران اتحاد جماعت پیپلز پارٹی اور یو ماسید زوانان سے کے اہم رہنما ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں