دراندازی کی کوشش میں ناکامی پر افغان طالبان نے باجوڑ میں پاکستانی سول آبادی پر گولہ باری کردی۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق افغان طالبان کی باجوڑ میں پاکستانی سول آبادی پر گولہ باری سے 2 بچوں سمیت 3 افراد شہید جبکہ 3شدید زخمی ہوگئے۔
پاک فوج کی جوابی کارروائی میں افغانستان سے فائر کرنے والی گن پوزیشن مکمل تباہ ہوگئی











