خیبرپختونخوا پولیس کے یونیفارم ڈیزائن میں تبدیلی کا فیصلہ

خیبرپختونخوا پولیس کے یونیفارم کے ڈیزائن میں تبدیلی کا فیصلہ کرلیا گیا۔ آئی جی کے پی نے پولیس یونیفارم ریگولیشنز 2026 کے نفاذ کے احکامات جاری کردیئے جس تحت یونیفارم کا رنگ، ڈیزائن، بیجز، جوتے اور کیپ صوبہ بھر میں مزید پڑھیں