پاک فوج پر جھوٹے الزامات عائد کرنے پر عمران خان کی بہن کیخلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی این سی سی آئی اے اسلام آباد نے معرکہ حق کے دوران مسلح افواج کی کامیابیوں کو جھٹلانے ، ریاست و ریاستی اداروں بشمول مسلح افواج پر جھوٹے اور بے بنیاد الزامات عائد کرنے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا؛ ملازمین کی تنخواہوں، سفری الاؤنس میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

خیبر پختونخوا کی حکومت نے بجٹ میں تمام صوبائی ملازمین کی تخواہوں اور سفری الاؤنس میں اضافے کا اعلامیہ جاری کر دیا۔ محکمہ خزانہ کی جانب الگ،الگ نوٹیفکیشن جاری کیا گیا، جس کے مطابق تنخواہوں اور کنونس الاؤنس میں گریڈ مزید پڑھیں

پختون جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے وفد کی وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا شفیع جان سے ملاقات

پشاور۔۔پختون جرنلسٹس ایسوسی ایشن اسلام آباد راولپنڈی کے ایک وفد نے بروز پیر 20جولائی کو پشاور میں وزیر اطلاعات حکومتِ خیبر پختونخوا شفیع جان سے ملاقات کی۔ وفد کی قیادت تنظیم کے صدر قمر یوسفزئی نے کی جبکہ وفد میں مزید پڑھیں

سپین دفاعی چیمپئن ارجنٹینا کو شکست دے کر دنیائے فٹبال کا نیا حکمران بن گیا

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فائنل میں اسپین نے اضافی وقت میں ارجنٹائن کو 1-0 سے شکست دے کر دوسری مرتبہ دنیا کا فٹبال چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ سنسنی خیز مقابلے کا فیصلہ 106 ویں منٹ میں مزید پڑھیں

عمران خان کی بہن کو ریاستی اداروں کے خلاف مبینہ سوشل میڈیا مہم پر نوٹس جاری

نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کی بہن نورین نیازی کو ریاستی اداروں کے خلاف مبینہ طور پر سوشل میڈیا پر مہم پر مزید پڑھیں

ٹانک؛ پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، اے ایس آئی سمیت دو اہلکار شہید

پشاور: ٹانک میں جنڈولہ وانا روڈ پر تھانہ شہید مرید اکبر کے حدود میں پویس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکے کے نتیجے میں اے ایس آئی سمیت دو پولیس اہلکار شہید اور دو زخمی ہوگئے۔ ضلع بھر کی پولیس مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں پہلی خاتون ڈی پی او تعینات

پشاور: خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں پہلی مرتبہ ایک خاتون کو ڈی پی او تعینات کر دیا گیا۔ سونیا شمروز برطانیہ سے کریمنالوجی میں انٹرنیشنل فیلوشپ حاصل کر چکی ہیں جبکہ سونیا شمروز ایشیا کی اعلیٰ خاتون آفیسر کا مزید پڑھیں

سوات: نمازِ جنازہ میں فائرنگ، پیپلز پارٹی رہنما جاں بحق

سوات کے علاقے مٹہ میں نمازِ جنازہ کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں پاکستان پیپلز پارٹی کے مقامی رہنما جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔ ڈی ایس پی مٹہ کے مطابق گھڑئی چپریال میں نمازِ جنازہ کے دوران نامعلوم مزید پڑھیں