افسوسناک خبر،سعودی عرب میں 6پاکستانی جاں بحق

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں گیس سلینڈر دھماکے کے نتیجے میں 6 پاکستانی شہری جاں بحق ہوگئے۔ افسوسناک واقعے کے بعد پاکستانی سفارت خانہ متاثرہ خاندانوں کی مدد اور قانونی کارروائی کے لیے سعودی حکام سے مسلسل رابطے میں مزید پڑھیں