متنازع ویڈیو کا معاملہ، پیمرا کے نوٹس کے بعد فضا علی نے معافی مانگ لی

پاکستانی اداکارہ، میزبان اور گلوکارہ فضا علی نے اپنی متنازع ویڈیو وائرل ہونے کے بعد عوام سے معافی مانگ لی۔

حال ہی میں سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر فضا علی کے پروگرام کا ایک مختصر کلپ وائرل ہوا تھا، جس میں ان کے نئے شوہر اعجاز خان نے دورانِ لائیو شو اداکارہ کو کندھے پر اٹھا لیا تھا۔

مذکورہ ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہوا تو مختلف حلقوں کی جانب سے شدید ردِعمل سامنے آیا

اپنا تبصرہ بھیجیں