مردان میں پی ٹی آئی کا بڑا جلسہ، 50 ارب کے پیکج کا اعلان

مردان: پاکستان تحریک انصاف نے مردان میں بڑا عوامی جلسہ کیا جس میں کارکنوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے ضلع کے لیے 50 ارب روپے کے ترقیاتی پیکج کا اعلان کیا۔

رہنماؤں کا کہنا تھا کہ عمران خان کی ہدایت پر اسٹریٹ موومنٹ جاری رہے گی اور یکم مئی کو لاہور میں مزید احتجاج کیا جائے گا۔

پارٹی نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو علاج اور ملاقات کی سہولیات دینے کا مطالبہ بھی دہرایا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں