پی ایس ایل: راولپنڈیز کے بعد ایک اور ٹیم پلے آف مرحلے کی دوڑ سے باہر

پی ایس ایل ے گیارہویں ایڈیشن میں راولپنڈیز کے بعدلاہور قلندرز کے ہاتھوں اہم میچ میں شکست کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم ایونٹ سے باہر ہوگئی ہے۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم 9 میچز میں سے 3 میں فتح حاصل کرسکی ہے اور اب اس کا آخری میچ محض رسمی کارروائی ثابت ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں