خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر میں خواتین کے مدرسے پر آسمانی بجلی گرنے کے واقعے میں 20 خواتین زخمی ہوگئیں جن میں تین کی حالت تشویشناک ہے۔
ضلع خیبر کے علاقے پائندہ چینہ میں بارش کے دوران خواتین کے مدرسے پر پر آسمانی بجلی گرنے سے 20 خواتین زخمی ہوئیں جن میں سے تین کی حالت تشویشناک ہے۔
آسمانی بجلی گرنے کی وجہ سے تین طالبات کے جسم شدید جھلسے جن کی حالت تشویشناک ہے۔











