گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کو پنجاب کی طرز پر لاک ڈاؤن کے خاتمے کی تجویز پیش کردی۔
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں گورنر نے وزیر اعلیٰ کو پنجاب کی طرز پر لاک ڈاؤن کے خاتمے کی تجویز پیش کی۔
گورنر نے دکانوں، مارکیٹوں، شاپنگ مالز کے اوقات میں نرمی کی تجویز دی۔











