فیلڈ مارشل سید عاصم منیر تہران پہنچ گئے، ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی نے استقبال کیا
پاک فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم منیر اہم سفارتی مشن پر ایران پہنچ گئے
پاکستان کی خطے میں امن کیلئے سفارتی کوششیں جاری، فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران میں اہم ملاقاتیں کریں گے











