ایران اور امریکا کے درمیان مجوزہ 14 نکاتی معاہدے کی تفصیلات سامنے آگئیں

تہران: ایران اور امریکا کے درمیان زیر غور 14 نکاتی مفاہمتی یادداشت کی مبینہ تفصیلات سامنے آگئی ہیں، جن میں جنگ بندی، پابندیوں میں نرمی، منجمد اثاثوں کی واپسی اور اقتصادی تعاون سمیت متعدد اہم نکات شامل ہیں۔ مجوزہ معاہدے مزید پڑھیں

ایرانی سپریم لیڈرخامنہ ای کی تدفین 9 جولائی کو مشہدمیں ہوگی

ایران کے سپریم لیڈر شہید آیت اللہ علی خامنہ ای کی عوامی سطح پر دعائیہ اور الوداعی تقریبات کا آغاز 4 جولائی سے ہوگا جبکہ انھیں 9 جولائی کو مشہد میں سپردِ خاک کیا جائے گا۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مزید پڑھیں

امن کبھی اتنا قریب نہیں تھا، ایران اور امریکا کے درمیان حتمی مسودے پر اتفاق ہوچکا، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان امن معاہدے کے مسودے پر اتفاق ہوچکا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر ایران امریکا معاہدے پر اتفاق کا اعلان کرتے ہوئے امریکی مزید پڑھیں

تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑا ریلیف، 4 سلیب میں تقسیم، سرچارج ختم کرنے کی تجویز

وفاقی حکومت نے تنخواہ دار طبقے کے لیے ٹیکس کی شرح میں کمی اور سرچارج ختم کرنے کا اعلان کیا ہے اور بجٹ میں باقاعدہ تجاویز پیش کردی گئی ہیں۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پارلیمنٹ میں مالی سال مزید پڑھیں

درآمدی گاڑیاں مہنگی ہونے کا امکان، ایکسائز ڈیوٹی عائد کرنے کی تجویز

وفاقی حکومت نے نئے مالی سال کے بجٹ میں درآمدی لگژری گاڑیوں، بڑی ایس یو ویز اور لگژری الیکٹرک گاڑیوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کرنے کی تجویز دی ہے۔ بجٹ دستاویزات کے مطابق درآمد کی جانے والی کاروں اور مزید پڑھیں