اسلام آباد۔ تھائی لینڈ تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستانی کھلاڑی عبدالہادی محسود اور احسان اللہ محسودنے گولڈ میڈل جیت لئے۔ دونوں کھلاڑیوں نے اپنی غیر معمولی صلاحیتوں محنت اور بہترین کھیل کے ذریعے پاکستان مزید پڑھیں











