سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان حج 2026 کے انتظامات پر معاہدہ

پاکستان اور سعودی عرب کے مابین حج 2026 کے انتظامات اور سہولیات کے حوالے سے باضابطہ معاہدہ طے پا گیا ہے۔ یہ معاہدہ گزشتہ شب جدہ میں سعودی نائب وزیرِ حج و عمرہ ڈاکٹر عبد الفتاح بن سلیمان المشاط اور مزید پڑھیں

بی آئی ایس پی کا ضم شدہ اضلاع میں فلاحی اقدامات مزید مؤثر بنانے کا عزم

وزیر اعظم کے معاونِ خصوصی برائے ضم شدہ اضلاع، مبارک زیب، نے اپنے وفد کے ہمراہ آج بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے مرکزی دفتر کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے چیئرپرسن روبینہ خالد سے ملاقات کی۔ مزید پڑھیں

اسلام آباد میں صحافیوں کے تحفظ پر گول میز اجلاس، آزادیٔ صحافت کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد:اسلام آباد کے ایک مقامی ہوٹل میں میڈیا کے نگران ادارے فریڈم نیٹ ورک کے زیر اہتمام “جرنلسٹس سیفٹی میکنزمز اینڈ اینڈنگ امپیونٹی” کے عنوان سے گول میز اجلاس منعقد ہوا۔ یہ اجلاس جرمنی، نیدرلینڈز اور فرانس کے سفارت مزید پڑھیں

دیر اور سوات میں موسلادھار بارش و ژالہ باری، سردی کی شدت میں اضافہ

خیبر پختونخوا کے اضلاع دیر اور سوات میں گرج چمک کے ساتھ ہونے والی موسلادھار بارش اور ژالہ باری نے موسم سرد کر دیا۔ دیر میں بارش کے دوران آسمان پر گھنے بادل چھا گئے اور اندھیرا چھا جانے سے مزید پڑھیں

ورلڈ بینک مشن کا بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ہیڈکوارٹر کا دورہ

اسلام آباد: ورلڈ بینک کے مشن نے MENAP ریجن کے سوشل پالیسی پریکٹس منیجر مسٹر کرسٹوبل ریڈاؤ کینو کی قیادت میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا۔ چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر مزید پڑھیں

پشاور: سی ٹی ڈی تھانے میں دھماکہ، ایک اہلکار جاں بحق، ایک زخمی

پشاور میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے تھانے میں اچانک ہونے والے زوردار دھماکے سے ایک پولیس اہلکار زندگی کی بازی ہار گیا جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق یہ دھماکہ شارٹ سرکٹ کے باعث مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، وزارت خزانہ کا نوٹیفکیشن جاری

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کر دیا ہے۔ وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں فی لیٹر دو روپے تینتالیس پیسے اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 265 مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کی نئی کابینہ نے گورنر ہاؤس میں حلف اٹھا لیا

پشاور: خیبرپختونخوا کی نو تشکیل شدہ کابینہ نے گورنر ہاؤس پشاور میں اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔ تقریبِ حلف برداری میں گورنر فیصل کریم کنڈی نے نئے وزراء، مشیروں اور معاونِ خصوصی سے حلف لیا۔ حلف برداری تقریب میں مزید پڑھیں