مردان جلسہ گاہ میں دھماکے کی افواہیں سراسر جھوٹ اور من گھڑت ہیں، کل تاریخی جلسہ ہوگا، شفیع جان

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر شفیع جان کا کہنا ہے مردان جلسہ گاہ میں دھماکے کی افواہیں سراسر جھوٹ اور من گھڑت ہیں۔ بانی چیئرمین عمران خان کی ہدایات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کل مردان کی تاریخ کا سب سے مزید پڑھیں

مردان میں ماربل کان میں پھنسے مزدور کو 17 دن بعد زندہ نکال لیا گیا

مردان میں ماربل کان میں پھنسے مزدور کو 17 دن بعد زندہ نکال لیا گیا۔ مردان کےعلاقےننگ آباد میں ماربل کان میں پھنسے عبدالوہاب نامی مزدور کو آج 17 روز بعد زندہ نکال لیا گیا۔ 31مارچ کو ضلع مردان کی مزید پڑھیں

افغان طالبان کی باجوڑ میں سول آبادی پر گولہ باری، 3 افراد شہید

دراندازی کی کوشش میں ناکامی پر افغان طالبان نے باجوڑ میں پاکستانی سول آبادی پر گولہ باری کردی۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق افغان طالبان کی باجوڑ میں پاکستانی سول آبادی پر گولہ باری سے 2 بچوں سمیت 3 افراد شہید مزید پڑھیں

بی آر ٹی کرایوں میں اضافے کی تجویز مسترد، حکومت کا عوام کو ریلیف دینے کا فیصلہ

حکومت خیبر پختونخوا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود بی آر ٹی کرایوں میں اضافے کی تجویز مسترد کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹرانس پشاور کی جانب سے ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کے پیش نظر مزید پڑھیں

محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبر پختونخوا کا اسکولوں کی نگرانی کے لیے ’اسکول لیڈر ایپ‘ متعارف کرانے کا فیصلہ

محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبر پختونخوا نے صوبے بھر کے سرکاری اسکولوں کی نگرانی کو جدید بنانے کے لیے اسکول لیڈر ایپ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے، جس کا باضابطہ آغاز 16 مارچ سے کیا جائے گا۔ نئے مزید پڑھیں

اسلام آباد کی فضائی حدود بند ہونے کی خبریں بے بنیاد قرار،پی اے اے

اسلام آباد: پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی (پی اے اے) نے دارالحکومت کی فضائی حدود بند ہونے کی گردش کرنے والی خبروں کو مسترد کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کچھ دیر قبل سوشل میڈیا پر یہ افواہیں پھیل رہی تھیں کہ مزید پڑھیں

قیوم اسپورٹس کمپلیکس میں ریکارڈ نیلامی، “وزیرستان 1” سب سے مہنگی نمبر پلیٹ قرار

قیوم اسپورٹس کمپلیکس کے ارینا ہال میں پرسنلائزڈ مارکس چوائس نمبر پلیٹس کی پُررونق نیلامی جاری ہے، جس میں عوام کی بڑی تعداد دلچسپی لے رہی ہے۔ منفرد اور خصوصی نمبر پلیٹس کے حصول کے لیے خریداروں کے درمیان سخت مزید پڑھیں