جنوبی وزیرستان کے ڈاکٹر عبدالوہاب محسود عالمی سائنسدانوں شامل

پشاور:ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان کی جانب سے ان پاکستانی محققین کے اعزاز میں ایک پروکار تقریب کا انعقاد کیا گیا جنہوں نے سٹینفورڈ یونیورسٹی کی حالیہ عالمی درجہ بندی میں دنیا کے بہترین دو فیصد سائنسدانوں میں جگہ بنائی ہے۔ مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں تعلیم کا روشن چہرہ، استاد ظہور الدین محسود کو اعزاز

جنوبی وزیرستان اپر میں تعلیم کے میدان میں نمایاں خدمات انجام دینے والے استاد ظہور الدین محسود کو ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ملک خان کی جانب سے تعریفی سند سے نوازا گیا۔ یہ اعزاز انہیں ایک نان فنکشنل اسکول کو مختصر مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے ہسپتالوں میں کانگو وائرس سے بچاؤ کیلئے الرٹ جاری

پشاور۔ خیبرپختونخوا کے ہسپتالوں میں کانگو وائرس سے بچاؤ کیلئے الرٹ جاری کردیا گیا۔ محکمہ صحت کی جانب سے جاری ایڈوائزری میں عید قربان سے پہلےکانگووائرس سے بچاؤ کیلئے اقدامات کی ہدایت کی گئی ہے،ہسپتالوں کومشتبہ کانگو کیسز کےسیمپلز پبلک مزید پڑھیں

مردان میں ماربل کان میں پھنسے مزدور کو 17 دن بعد زندہ نکال لیا گیا

مردان میں ماربل کان میں پھنسے مزدور کو 17 دن بعد زندہ نکال لیا گیا۔ مردان کےعلاقےننگ آباد میں ماربل کان میں پھنسے عبدالوہاب نامی مزدور کو آج 17 روز بعد زندہ نکال لیا گیا۔ 31مارچ کو ضلع مردان کی مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان: مالی تنازع خونی تصادم میں تبدیل، سب انسپکٹر سمیت 5 افراد زخمی

جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل توئی خولہ میں مالی لین دین کے تنازع نے خونی تصادم کی شکل اختیار کر لی جس کے نتیجے میں سب انسپکٹر اور دو پولیس اہلکاروں سمیت پانچ افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مزید پڑھیں