چکدرہ میں زمین کے تنازع پر فائرنگ ،3افراد زخمی،ایک کی حالت نازک

پشاور۔خیبر پختونخوا کے علاقے چکدرہ میں زمین کے تنازع پر فائرنگ کے نتیجے میںتین افراد زخمی ہوگئے۔

زخمیوں میں اسرار ناظم کا بھتیجا شمال خان، اسامہ اور سیماب کے والد شیر بہادرکے نام شامل ہیں۔

زخمیوں کو فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی۔زخمیوں میں ایک کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے جنہیں تیمر گرہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں